وادی زیارت وگردنواں میں برفباری کا سلسلہ جاری

وادی زیارت وگردنواں میں رات بھر سے برفباری کا سلسلہ صبح سویرے تک جاری رہا – اب تک زیارت میں تقریباً ایک فٹ تک برف پڑھ چکی ہے –  برفباری کے باعث سردی کی شدت میں کافی اضافہ –  شدید سردی کی وجہ سے گیس پریشر مکمل طورپر معطل –  سردی اور گیس پریشر نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا –  برفباری کی وجہ سے زیارت سنجاوی مین شاہراہ پر ٹریفک کی روانگی معطل –


اپنا تبصرہ بھیجیں