سابق صدر آصف علی زرداری کی ضمانت منظوری کے بعد ان کی بیٹیاں خوش ہیں

سابق صدر آصف علی زرداری کی ضمانت منظوری کے بعد ان کی بیٹیاں خوش ہیں۔خود بلاول بھٹو زرداری نے اپنے والد کی ضمانت کی منظوری کو انصاف کی فتح قرار دیتے ہوئے عدالت کا شکریہ ادا کیا ہے ۔بلاول بھٹو زرداری یہ اعلان بھی کیا ہے کہ آصف علی زرداری سے اب ہونے کے بعد کھلاڑی کا شکار کریں گے اور آئندہ سال پیپلز پارٹی حکومت بنائے گی