صوبائی وزیر سہیل انور سیال کی ہدایت پر بدعنوان عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری

محکمہ اطلاعات
حکومت سندھ
کراچی

ٹکر برائے الیکٹرونک میڈیا
11 دسمبر کراچی

صوبائی وزیر سہیل انور سیال کی ہدایت پر بدعنوان عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری

محکمہ اینٹی کرپشن کا ایگزیکٹو انجینئر ایجوکیشن ورکس شکارپور کے دفتر پر چھاپہ

من پسند ٹھیکیداروں کو ورک آرڈر کا اجر اء اور بھاری کمیشن کے عیوض ایڈوانس پیمنٹ کی وصولی کا الزام

مجسٹریٹ کنزیومر پروڈکشن کورٹ کی سربراہی میں چھاپہ مار کارروائی عمل میں لائی گئی

چھان بین کے بعد اہم دستاویزات اور ریکارڈ تحویل میں لے لیا گیا