وزیربلدیات سندھ سیدناصرحسین شاہ کی سابق صدر آصف علی ذرداری کے ضمانت کے فیصلے پر بیان

وزیربلدیات سندھ سیدناصرحسین شاہ کی سابق صدر آصف علی ذرداری کے ضمانت کے فیصلے پر بیان

اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ سیدناصرحسین شاہ

آصف علی ذرداری کو بنا ثبوتوں کے حراست میں رکھا گیا۔سیدناصرحسین شاہ

بڑے بڑے دعوے کرنے والے کوئی ثبوت پیش نہ کرسکے۔سیدناصرحسین شاہ

بہتر اور مطمئن بخش علاج ہر شہری کا حق ہے۔سیدناصرحسین شاہ

آصف علی ذرداری کی مکمل صحتیابی کے لئے دعاگو ہیں۔سیدناصرحسین شاہ

آصف علی ذرداری کی رہائی پر جیالوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔سیدناصرحسین شاہ

انشاءاللہ پیپلزپارٹی کی قیادت ہر مقدمےسے بری اور سرخرو ہوگی۔۔سیدناصرحسین شاہ