کویت میں پاکستانی سفارتخانے میں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا گیا

کویت میں پاکستانی سفارتخانے میں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا گیا۔اس موقع پر پاکستان کے سفیر محترم نے خطاب کیا ۔واضح رہے کہ دنیا بھر میں دس دسمبر کو انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جاتا ہے اسی حوالے سے کویت میں پاکستانی سفارتخانے میں بھی ایک تقریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا یہ گروپ کار منفرد اور یادگار تقریب ثابت ہوئی جس میں بڑی تعداد میں شرکاء نے حصہ لیا تقریب کا مقصد انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر انسانی حقوق کے احترام کے حوالے سے ذمہ داریوں کو اجاگر کرنا تھا چٹانیں اس پروگرام کے انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا ویسے خوشحال پروگرام قرار دیا ۔
کویت سے طارق اقبال کی رپورٹ