ہمدرد پبلک اسکول کے زیر اہتمام پاکستان نیشنل فٹبال ٹیم کے سابق کپتان علی نواز بلوچ اکیسویں شہیدحکیم محمد سعید یادگاری انٹر اسکول چمپئن شپ

ہمدرد پبلک اسکول کے زیر اہتمام پاکستان نیشنل فٹبال ٹیم کے سابق کپتان علی نواز بلوچ اکیسویں شہیدحکیم محمد سعید یادگاری انٹر اسکول چمپئن شپ کا آغاز فٹبال کو کک مار کر کر رہے ہیں۔ اس موقع پر ہمدرد فاو ¿نڈیشن پاکستان کی صدر محترمہ سعدیہ راشد، سینیٹرتاج حیدر، ہمدرد یونی ورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شبیب الحسن، اسکول کے ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر خالد نسیم بھی موجود ہیں
ہمدرد پبلک اسکول کے زیر اہتمام پاکستان نیشنل فٹبال ٹیم کے سابق کپتان علی نواز بلوچ، ممتاز بزرگ سیاست داںسینیٹر تاج حیدر اور ہمدرد پبلک اسکول کی پرائمری سیکشن کی ہیڈمسٹر مہرین مسعود اکیسویں شہید حکیم محمد سعید یادگاری انٹر اسکول فٹبال چمپئن شپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پر ہمدرد فاو ¿نڈیشن پاکستان کی صدر محترمہ سعدیہ راشد، ہمدرد یونی ورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شبب الحسن و دیگر بھی موجود تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں