اے جی سندھ کا متوقع پینشن کی ادا ئیگی کا اعلا ن

اے جی سندھ کا متوقع پینشن کی ادا ئیگی کا اعلا ن کرا چی 10دسمبر ۔ حکومت سندھ نے اپنے ریٹا ئر ہو نے والے ملا زمین کو کسی قسم کی دستا ویزا ت جمع کئے بغیر ایک سا ل کےلئے ما ہا نہ بنیا د پر پینشن کا 65فیصد ادا کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔اکا ﺅ نٹنٹ جنر ل سندھ غفرا ن میمن نے تمام صو با ئی محکمو ں کے سیکریٹریو ں سے در خوا ست کی ہے کہ ریٹا ئر ہو نے والے ملا زمین کے پینشن پیپرز جلد جمع کرائیں کیو نکہ یہ سہو لت صر ف ایک سال کےلئے ہوگی ۔یہا ں یہ با ت قا بل ذکر یہ ہے کہ اس سہولت کی فرا ہمی سے ریٹا ئر ہو نے والے ملا زمین کو ما لی فا ئدہ اور ذہنی سکون ہو گا کیو نکہ بعض محکمو ں میں پینشن پیپرز کی تیا ر ی کا کا م بہت زیا دہ طویل اور پیچیدہ ہو تا ہے ۔ ہینڈ آﺅ ٹ نمبر 1117۔۔۔۔


اپنا تبصرہ بھیجیں