کویت میں کینیا کی سفیر محترمہ کی جانب سے وو پ میڈیا اور جیوے پاکستان ڈاٹ کام کے بیوروچیف طارق اقبال اور ان کی ٹیم کی تعریف

کویت میں کینیا کی سفیر محترمہ کی جانب سے وو پ میڈیا اور جیوے پاکستان ڈاٹ کام کے بیوروچیف طارق اقبال اور ان کی ٹیم کی تعریف۔کینیا کی رویت میں تعینات سفیر محترمہ نے گزشتہ روز ایک تقریب میں جیوے پاکستان ڈاٹ کام کے بیوروچیف طارق اقبال اور ان کی پوری میڈیا ٹیم کی اس بات پر بے حد تعریف کی کہ انہوں نے سال 2011 سے و و پ میڈیا کے پلیٹ فارم سے مختلف سفارتی تقاریب میں گوری کے لحاظ سے شاندار کام کیا اور بالخصوص کینیا کے سفارتی پروگراموں کی بھرپور کوشش کی جس پر کینیا کا سفارتخانہ اور ان کی ٹیم انہیں مبارکباد پیش کرتی ہے اور مستقبل میں بھی اسی طرح کے تعاون اور بہترین قوری کے حوالے سے نیک تمناؤں کا اظہار کرتی ہے