نیب کراچی کی جانب سے انٹرنیشنل اینٹی کرپشن ڈے کے حوالے سے واک کا اہتمام

نیب کراچی کی جانب سے انٹرنیشنل اینٹی کرپشن ڈے کے حوالے سے واک کا اہتمام

داود پوتہ روڈ پرنیب ہیڈکوارٹر کے باہر مختصر ریلی نکالی گئی

ڈی جی نیب کراچی، سماجی شخصیات اور دیگر افراد شریک ہوئے

واک میں شریک افراد نے کرپشن کے خلاف بینرز اٹھا رکھے تھے

انٹر نیشنل اینٹی کرپشن ڈے کے موقع پر کرپشن سے پاک معاشرے کا عزم