سکھر سیکٹر این 5 ہائی وے پر بیٹ گمبٹ ، کرم آباد ، پنوعاقل، ڈھرکی میں دھند ہے۔جبکہ N.55 میہڑ میں بھی فوگ ہے۔

نیوز ٹیکرز

فوگ کی صورتحال

سکھر سیکٹر این 5 ہائی وے پر
بیٹ گمبٹ ، کرم آباد ، پنوعاقل، ڈھرکی میں دھند ہے۔جبکہ N.55 میہڑ میں بھی فوگ ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس

حد نگاہ60 میٹر سے 80 میٹر تک ہے۔

ڈرائیور حضرات فوگ لائٹس کا استعمال کریں ۔

ترجمان موٹروے پولیس

شہریوں سے گزارش ہے کہ غیرضروری سفر سے گریز کریں

سفر شروع کرنے سے پہلے ہیلپ لائن 130 سے مدد لیں

:ترجمان موٹروے پولیس۔

موبائل فون ایپلیکیشن ” این ایچ ایم پی ہمسفر ” میں تزہ ترین ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے.

ترجمان موٹروے پولیس

سفر شروع کرنے سے پہلے اور دوران سفر ایپ کا استعمال مفید ثابت ہوسکتا ہے
:ترجمان موٹروے پولیس

ھمسفر ایپ کے زریعے موٹروے پولیس ایف ایم 95 کی نشریات براہ راست سن سکتے ھیں۔

ترجمان موٹروے پولیس

موٹروے پولیس ایف ایم ریڈیو سے دھند کے حوالے سے تازہ ترین صو ہر 15 منٹ بعد نشر کی جارھی ھیں۔

ترجمان موٹروے پولیس۔