وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے آمریکا کے قونصل جنرل مسٹر رابرٹ سلبرسٹین

کراچی/ وزیراعلیٰ سندھ/ ملاقات / 10 دسمبر 2019ء

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے آمریکا کے قونصل جنرل مسٹر رابرٹ سلبرسٹین (Mr Robert Silberstein) کی ملاقات

* ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت

* آمریکی قونصل جنرل نے وزیراعلیٰ سندھ کو تھر کول مائن، پاور پلانٹ اور متاثر لوگوں کو بہترین سہولتیں فراہم کرنے پر مبارکباد دی

* سندھ حکومت کے ونڈ پاور انرجی پروجیکٹس میں بہترین اقدامات کو سراہا

* قونصل جنرل نے کہا کہ انہوں نے ان تمام علاقوں کا دورہ کیا ہے

* آمریکی قونصل جنرل نے ریگستان میں ٹڈی دل کے خطرناک حملے کی بھی بات کی

* ہماری کوشش ہے کہ ٹڈی دل کو اس سال ہی ختم کیا جائے نہیں تو اگلے سال بڑی تباہی ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ

* سندھ حکومت رنیوئیبل انرجی پر بھرپور کام کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* رنیوئینل انرجی دنیا میں سستی صاف بجلی ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

* سندھ حکومت بڑے منصوبے پی پی پی موڈ کے تحت کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

عبدالرشید چنا
میڈیا کنسلٹنٹ وزیراعلیٰ سندھ