ایم ڈی واٹربورڈ اسد اللہ خان کی ہدایت پر حب میں پھٹنےوالی لائن کی مرمت مکمل

ایم ڈی واٹربورڈ اسد اللہ خان کی ہدایت پر حب میں پھٹنےوالی لائن کی مرمت مکمل

مرمت کے بعد لائن ٹیسٹنگ کا عمل بھی کامیاب رہا

66انچ قطر کی متاثرہ لائن سے پانی کی فراہمی معمول کے مطابق شروع کردی گئی ہے

گذشتہ روز بجلی کے اچانک بریک ڈاؤن سے پیداہونیوالے بیک پریشر سے لائن پھٹ گئی تھی

ایم واٹربورڈ نے لائن کی جلد از جلد مرمت کیلئے اضافی عملہ اور مشینری فراہم کی تھی

واٹربورڈ کے عملے نے ریکارڈ وقت میں لائن کی مرمت مکمل کی