دعا مانگی خیریت سے گھر پر ہے گھر والے خوش مگر خاموش ہیں

کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس سے اغوا ہونے کے ایک ہفتے بعد گھر واپس آنے والی دعا منگی اپنے گھر پر خیریت سے ہے اس کے گھر والے خوش مگر خاموش ہیں اغوا کرنے والے کون تھے ہوا کیوں کیا گیا رہائی کیسے عمل میں آئی کتنا تعاون دیا گیا یا نہیں دیا گیا اور کن بنیادوں پر رہائی عمل میں آئی یہ اور اس طرح کے بہت سے سوالات لوگوں کے ذہن میں گردش کر رہے ہیں گھر والوں نے اس حوالے سے خاموشی اختیار کر رکھی ہے اور وہ اس بات پر خوش اور مطمئن ہے کہ دعا مانگی خیریت سے گھر پہنچ گئی ہے جب کہ پولیس ان سوالوں کا جواب دینے سے قاصر نظر آتی ہے