سکھر اور عمر کوٹ کے علاقوں میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے فضائی اسپرے کا آغا ز ہوگیا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر سکھر  اور عمر کوٹ  کے علاقوں میں  ٹڈی دل کے  خاتمے کے لیے  فضائی اسپرے  کا آغا ز ہوگیا؛ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ  *وزیر اعلیٰ سندھ  نے اسپرے  کے حوالے سے پروگریس لینے کے لیے  وزیراعلیٰ ہائوس  میں ڈیسک  قائم کردی؛  *سی ایم   سیکریٹریٹ  اسپرے کی  پروگریس   اور  نتائج کے حوالے  سے رپورٹس لیتا رہے گا؛  عبدالرشید چنا میڈیا کنسلٹنٹ ، وزیراعلیٰ سندھ


اپنا تبصرہ بھیجیں