پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج بتاریخ سات دسمبر 2019 بروز ہفتہ دوپہر ڈھائی بجے

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج بتاریخ سات دسمبر 2019 بروز ہفتہ دوپہر ڈھائی بجے شہید ملت، طارق روڈ پر شہید ملت روڈ انڈر پاس، بیگم رعنا لیاقت علی خان فلائی اوور، ٹیپو سلطان روڈ، سب میرین انڈرپاس، سن سیٹ فلائی اوور، کورنگی 12000 روڈ اور صبغت اللہ شاہ راشدی (اسٹیڈیم روڈ) کا افتتاح کریں گے۔