آغا مسعود حسین اخلاق احمد ڈاکٹر سراج الدولہ کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز فاران سیکریٹری ادبی کمیٹی اے ایچ خانزادہ اور رضا حیدر ڈاکٹر فیروز عالم کی کتاب کی رونمائی کر رہے ہیں

کراچی پریس کلب کی ادبی کمیٹی کے زیراہتمام ڈاکٹر فیروز عالم کی نو تصنیف زندگی نایاب ہے کی تقریب رونمائی سے مصنف خطاب کر رہے ہیں اسٹیج پر ڈاکٹر سراج الدولہ آغا مسعود حسین اخلاق احمد پریس کلب کے صدر امتیاز فاران ادبی کمیٹی کے سیکریٹری اے ایچ خانزادہ اور ندیم ہاشمی بیٹھے ہیں