کراچی میں اسکوٹر اور گاڑیاں چلاے والے شہری اب ہوشیار ہوجائے اگر قانون توڑا تو بھاری جرمانہ ہوگا

کراچی میں اسکوٹر اور گاڑیاں چلاے والے شہری اب ہوشیار ہوجائے اگر قانون توڑا تو بھاری جرمانہ ہوگا

حکومت سندھ نے اب قانون پر عمل نہ کرنے والوں کے لیے نئے جرمانے مقرر کردیئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

اب تیز رفتاری پر اسکوٹر اور کار پر 15 سو روپے جرمانہ ہوگا

اگر آپ نے غلط اوور ٹیک کیا تب بھی اسکوٹر اور کار پر ڈیڑھ ہزار جرمانہ ہوگا

غلط اوور ٹیک کرنے والی کمرشل گاڑی ڈارئیور پر 3 ہزار روپے جرمانہ ہو گا

غیر تجربہ کار ڈرائیونگ کرنے والے کو 5 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنا پڑے گا

اگر غیر تجربہ کار کمرشل گاڑی کا ڈرائیور ہوگا تو اسے 10 ہزار روپے جرمانہ بھرنا ہوگا

غلط یوٹرن کرنے والے اسکوٹر اور کار سوار 1 ہزار اور کمرشل گاڑی والے پر 3 ہزار جرمانہ ہوگا

سیٹ بیلٹ نہ باندھے والا کار ڈرائیور ڈیڑھ ہزار اور کمرشل گاڑی والے پر تین ہزار جرمانہ ہوگا

رات کے وقت لائٹ نہ جلائیں گے تو 5 سو روپے، پھاٹک بند ہونے کے باوجود کراس کیا تو 1 ہزار روپے دینے پڑیں گے

رانگ وے آنے والا اب 25 سو روپے اور اوور لوڈنگ والا 3 ہزار روپے جرمانہ بھرنے ہونگے

ٹرن لینے والے نے اگر اشارہ نہ دیا تو 7 سو 50 روپے، ٹریفک جمپنگ کراس کرنے پر 1 ہزار روپے بھرنا پڑیں گے

اب نزدیک سے کٹ مر کر نکلنے والے موٹر سائیکل یا فور وہیل گاڑی مالک پر ایک ہزار جرمانہ ہوگا
[4:06 PM, 12/5/2019] BABA UFONE 2: