شہر کراچی میں اسٹریٹ کرائم اور لٹیروں کا راج برقرار

شہر کراچی میں اسٹریٹ کرائم اور لٹیروں کا راج برقرار

گلستان جوہر بلاک 12 سے ملزم گاڑی کا سائیڈ مرر لے کر فرار ہو گیا

واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی

فوٹیج میں ملزم کو گلی میں داخل ہوتے اور گاڑی کا شیشہ توڑ دے دیکھا جا سکتا ہے

ملزم نے گلی کا جائزہ لینے کے بعد چند ہی منٹوں میں شیشہ توڑا اور اپنے ہمراہ لے کر فرار ہو گیا

فوٹیج میں ملزم کا چہرہ بھی واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے