ناظم آباد انو بھائی پارک کے قریب سے ہڈیاں ملنے کا معاملہ

ناظم آباد انو بھائی پارک کے قریب سے ہڈیاں ملنے کا معاملہ

کراچی: پولیس نے ابتدائی تفتیش مکمل کرلی

کراچی: پارک میں کھدائی کے دوران 5 ہڈیاں نکلیں، ایس ایس پی سینٹرل

کراچی: ملنے والی ہڈیاں انسانی ہاتھ اور پیر کی تھیں، عارف اسلم راؤ

کراچی: ہڈیاں ٹکڑوں میں ملیں تھیں، ایس ایس پی سینٹرل

کراچی: ہڈیوں کو مزید جانج کیلئے ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال کے سینئر ڈاکٹرز کو بھیج رہے ہیں، عارف اسلم راؤ

کراچی: تفصیلی میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد ہڈیوں کے بارے میں مزید پتہ چل سکے گا، ایس ایس پی سینٹرل