کراچی ڈیفنس سے اغوا ہونیوالی لڑکی دعا منگی کا معاملہ

کراچی ڈیفنس سے اغوا ہونیوالی لڑکی دعا منگی کا معاملہ

اغوا کاروں نے ڈھائی لاکھ ڈالر تاوان کا مطالبہ کردیا

گزشتہ تین دن میں اغوا کاروں کی جانب سے واٹس ایپ پر 3بار رابطے

آخری رابطہ بدھ کی دوپہر 2 بجکر 20 منٹ پر کیا گیا

دعا منگی کو 30 نومبر کی رات 10 بجے ڈیفنس فیز 6سے اغوا کیا گیا

بسمہ سے بھی تاوان کیلے واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کیا گیا تھا

بسمہ کو رواں سال 11 می کو ڈیفنس کراچی سے اغواہ کیا گیا تھا

دعا منگی کو بسمہ کیس کے ملزمان نے اغواہ کیا ہے،پولیس کو شبہ