آج پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 200 روپے کے اضافہ کے بعد سونا 85400 روپے فی تولہ :چئیرمین محمد ارشد

ٹیکرز برائے الیکٹرونک میڈیا /پرنٹ میڈیا

آج پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 200 روپے کے اضافہ کے بعد سونا 85400 روپے فی تولہ :چئیرمین محمد ارشد

آج 10گرام سونے کی فی تولہ قیمت میں 128 روپے کے اضافہ کے بعد 73173 روپے :محمد ارشد

عالمی مارکیٹ میں سونا 08 ڈالر کے اضافہ کے بعد سونا 1477 ڈالر فی اونس کی سطح پر :چئیرمین جیولرز ایسوسی ایشن

لوکل مارکیٹ میں چاندی 1020 روپے فی تولہ میں فروخت :جیولرز ایسوسی ایشن

محمد ارشد چئیرمین آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن
ڈپٹی کنوئنیر فیڈریشن آف پاکستان اسٹینڈنگ کمیٹی جیمز اینڈ جیولرز