اخبارات کو اشتہارات کی عدم ادائیگیوں سے متعلق سندھ ہائی کورٹ میں دائرتوہین عدالت کی درخواست پر سماعت

کراچی: اخبارات کو اشتہارات کی عدم ادائیگیوں سے متعلق سندھ ہائی کورٹ میں دائرتوہین عدالت کی درخواست پر سماعت –  کونسل آف پاکستان نیوزپیپرایڈیٹرز نے حکومت سندھ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر رکھی ہے –  توہین عدالت کی درخواست کی سماعت جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس آغا فیصل پر مشتمل ڈویژن بنچ نے کی –  اخبارات کو ادائیگیاں نہ کرنے پر محکمہ اطلاعات سندھ کی سرزنش – ادائیگیاں نہ کرنے پر چیف سیکریٹری سندھ اور سابق سیکریٹری اطلاعات سندھ کو کیوں نہ طلب کیا جائے؟ سندھ ہائی کورٹ – سماعت کچھ گھنٹوں کے لیے ملتوی ہونے کے بعد دوبارہ شروع ہوئی –  حکومت سندھ سی پی این اراکین کے اخبارات کے واجبات 20دن کے اندر ادا کرے، سندھ ہائی کورٹ کا حکم – اخبارات کے واجبات ادا کرکے عملدرآمد رپورٹ جمع کرائی جائے، جسٹس محمد علی مظہرکا حکم

اپنا تبصرہ بھیجیں