فلم’اسپائس اِن ڈسگائز ‘کی نئی جھلکیاں جاری

ایڈونچر سے بھرپور تھری ڈی اینی میٹڈ فلم ’اسپائس ان ڈسگائز‘ کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔

نک برونو کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو ایسے جاسوسوں کے گرد گھوم رہی ہے جو دنیا کو بچانے کے لیے سپر ہیرو بن جاتے ہیں۔

فلم میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں ول اسمتھ سمیت ٹام ہالینڈ، راشدہ جونز، بین مینڈلسن، کیرن گیلان، ڈی جے خالد اور میسی اوکا شامل ہیں۔

فلم رواں برس دسمبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی