کراچی میں ڈینگی وائرس سے بچہ ہلاک

کراچی میں ڈینگی وائرس سے بچہ ہلاک

دو ماہ کا بچہ ملیر کالا بورڈ کا رہائشی تھا

نارتھ کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگیا

ڈینگی وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 44 ہوگئی

سال 2019 میں سندھ بھر میں ڈینگی وائرس سے متاثر ہونے والے مریضوں کی تعداد 15 ہزار 619 ہوگئی