آپ خصوصی لوگ بہت باصلاحیت ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* 3 دسمبر کو خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر احتجاج ہوتے تھے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* اب ہم آپ سب سے مل کر یہ خصوصی دن منا رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* چار دن پہلے ہم کشمیر میں تھے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو معلوم ہوا تو انہوں نے اپنے آپ کو دعوت دی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* آج وہ آنا چاہتے تھے لیکن اسمبلی سیشن کی وجہ سے نہیں آسکے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* میں ان کی نیک نیتی آپ کو بتانا چاہتا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* میں ان تمام اداروں کا شکرگذار ہوں جنہوں نے خصوصی افراد کی بحالی میں ہمارے ساتھ کام کیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* آج بچوں نے اس پروگرام میں جو کارکردگی دکھائی ہے وہ دیکھ کر مجھے بہت اطمینان اور خوشی ہوئی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ان بچوں کی بحالی ہمارے لیے بہت اہم ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

عبدالرشید چنا
میڈیا کنسلٹنٹ وزیراعلیٰ سندھ