آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا ریفرنس

احتساب عدالت

آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا ریفرنس

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش

تفتیشی افسر نے مہلت طلب کرلی

مفرور ملزمان سے متعلق رپورٹ جمع کرانی ہے تفتیشی افسر

عدالت نے ریفرنس کی مزید سماعت 17 دسمبر تک ملتوی کردی