دوران ڈکیتی شہری کو قتل کرنے کا معاملہ

سندھ ہائیکورٹ

دوران ڈکیتی شہری کو قتل کرنے کا معاملہ

دو ملزمان کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر سماعت

عدالت نے ملزمان فرمان اور جہانگیر کی اپیل مسترد کردی

عدالت کا مجرمان کو ماتحت عدالت سے ملنی والی سزا برقرار رکھنے کا حکم

مجرمان فرمان اور جہانگیر نے دوران ڈکیتی مزاحمت پر شہری حافظ عبدالاعلی کو قتل کیا تھا استغاثہ

ملزمان کے خلاف 2011 تھانہ گلشن اقبال میں قتل و دیگر مقامات درج تھے