فوٹوگرافر کی جبری برطرفیاں کی گئی ہیں فوٹو گرافرز کا معاشی قتل بند کرو کرو

کراچی پریس کلب کے باہر ایک احتجاجی مظاہرہمنجانب _پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹوگرافرمطالبہ__ فوٹوگرافر کی جبری برطرفیاں کی گئی ہیں فوٹو گرافرز کا معاشی قتل بند کرو کرو اور ہماری اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ برطرف فوٹوگرافرز کو فوری بحال کیا جائےاس موقع پر سیکریٹری کے یو جے عارف خان سینئر صحافی سابق سیکرٹری کراچی پریس کلب اے ایچ خانزادہ سینئر صحافی سابق صدر طاہر حسن خان THK سابق صدر کراچی پریس کلب احمد خان ملک سینئر صحافی سعید جان بلوچ سلیم الحق ایڈوکیٹ دیگر فوٹو گرافرز اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرے میں شرکت کی




اپنا تبصرہ بھیجیں