معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹوئٹر پر چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدے کے دوسرے مرحلے کے آغاز پر مبارک دیتے ہوئے کہا دونوں ممالک کےعوام اوردوستوں کےلئےاچھی خبر ہے، آئندہ دنوں میں سی پیک،پاک چین دوستی پرمزید اچھی خبریں آئیں گی۔معاون خصوصی نے مزید کہا کہ پاکستان کاٹیکسٹائل شعبہ سب سے زیادہ مستفید ہوگا اور زراعت، چمڑا ، کنفکشنری، بسکٹ تیارکرنے والے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے جبکہ پاکستانی مصنوعات چین برآمد کرسکیں گے۔چینی منڈیوں میں 313نئی مصنوعات کی برآمدات کاموقع ملےگا، پاکستان742مصنوعات کی برآمدپرصفرڈیوٹی کی رعایت سے مستفید ہو رہا ہے، دوسرے مرحلے میں پاکستان کو 1047 مصنوعات کی برآمد کی اجازت مل جائےگی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
پراپرٹی بزنس انڈسٹری
کراچی میں درختوں کو بڑھانے اور ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں درخت لگانے اور تمام پرانے اور نئے منصوبوں میں فائر سیفٹی کے انتظامات
کاشف شاہ لڑ رہے ہیں مقدمہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر کا ۔۔۔۔۔۔۔۔
پراپرٹی انویسٹمنٹ مارکیٹ کے حوالے سے کراچی اپنی تمام تر خوبیوں اور کمزوریوں کے باوجود سرمایہ کاروں کے لئے بہترین منافع بخش مارکیٹ ہے
پاکستان میں سول کنٹریکٹرز بلڈرز اور ڈویلپرز میں اعتماد کا دوسرا نام گوہر گروپ آف کمپنیز ہے
ماسٹر پلان گوادر کی منظوری کے بعد گوادر میں ہاوسنگ منصوبوں میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ
الجلیل گارڈن -ایک پریمیم ہاؤسنگ کمیونٹی


[popup_anything id=”14925″]
