کراچی: کورنگی سے اغوا ہونے والا ٹرانسپورٹر شکار پور سے بازیاب، پولیس
کراچی: مغوی ٹرانسپورٹر 27 اکتوبر کو کورنگی ناصر جمپ سے اغوا ہونے تھا
کراچی: مغوی ٹرانسپورٹر کو گڑھی تیغو شکار پور سے ایک ماہ بعد بازیاب کرایا گیا، پولیس
کراچی: مغوی ٹرانسپورٹر غلام مصطفی کوریجو چکرا گوٹھ کا کا رہائشی ہے، پولیس
کراچی: اغوا کے روز پٹرول پمپ پر ڈیزل لینے آیا تھا، مغوی غلام مصطفی کوریجو
کراچی: سفید رنگ کی گاڑی میں مسلح ملزمان نے اغوا کیا تھا، مغوی غلام مصطفی کوریجو
کراچی: ملزمان کے کچھ ساتھی موٹرسائیکل پر بھی تھے، غلام مصطفی کوریجو
کراچی: اغوا کاروں نے رہائی کے لئے لاکھوں روپے تاوان مانگا تھا، غلام مصطفی کوریجو
کراچی: اغوا کاروں نے نشے کا انجکشن دیکر بے ہوش کیا تھا، غلام مصطفی کوریجو
کراچی: جب آنکھ کھلی تو شدید فائرنگ کی آوازیں آرہی تھیں، غلام مصطفی کوریجو
کراچی: اغواکاروں کے پاس سے فرار ہوکر قریبی پولیس کے پاس پہنچا تھا، غلام مصطفی کوریجو
کراچی: مغوی کی بازیابی کیلیے اغوا کاروں سے پولیس مقابلے کا مقدمہ شکار پور میں درج ہے، پولیس