شہباز رینجرز: انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ میچ، خیرپور کی کامیابی

پاکستان رینجرز(سندھ) کی جانب سے دسمبر کے مہینے کو”رینجرزشکریہ جناح” کی مناسبت سے منایا جارہا ہے
اس سلسلے میں اتوار یکم دسمبر 2019 کو اندرونِ سندھ شہباز رینجرز کے زیرِ اہتمام انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ میچ ضلع خیرپور اور گھوٹکی کی ٹیمو ں کے درمیان کھیلا گیا، جسے ضلع خیر پور کی ٹیم نے جیت لیا۔

مہمانِ خصوصی نے میچ کے اختتام پر ٹیموں کو کیش انعامات اور میڈلز سے نوازا۔ شائقین کی کثیر تعداد میچ دیکھنے کے لیے پی سی بی کرکٹ اسٹیڈیم سکھر میں موجود تھی