صحافیوں کے قتل کا مقدمہ ان نیوز چینلز مالکان پر قائم کیا جا ے

ادریس بختیار کا جیو نے ، ایس ایم عرفان کا نیوز ون نے کیمرہ مین ایوب بھائی کا دھرتی ٹی وی نے قتل کیا ان صحافیوں کے قتل کا مقدمہ ان نیوز چینلز مالکان پر قائم کیا جائ

یہ بات کنفرم ھے میڈیا مالکان مفادپرست ھیں اگر کسی کو یقین نہیں ھے تو آجکل آے ار وائی نیوز کا رویہ عدالتی کاروائی کے بعد دیکھ لیںHide or report this

اپنا تبصرہ بھیجیں