اللہ ایسے مالکان کو ہدایت دے

اللہ ایسے مالکان کو ہدایت دے۔ اور اگر ہدایت نصیب میں نہیں تو ان کا بیڑا غرق کرے۔ کل نیوز ون کی مالکن کو عرفان بھاٸی کہ جنازے میں شرکت کی توفیق تو نہیں ہوٸی رات میں ایک تقریب میں شرکت کرنے کا ٹاٸم مل گیا۔ ایوارڈ جو وصول کرنا تھا۔ایک طرف اپنے ورکر کو سیلری دینے کہ پیسے نہیں ہیں دوسری طرف این جی او چلا رہی ہیں۔ واہ رے منافقت —— طاہر اور اس کی بیگم سیما پر





اپنا تبصرہ بھیجیں