لیاری کی بچیاں نیشنل چیمپینز شپ کھیلنے آرئی ہیں

کل جافا اکیڈمی لیاری کی بچیاں نیشنل چیمپینز شپ کھیلنے KPT Stadium میں سب مشکل حالات سے لڑ کر تمام Taboos کو توڑتے ہوئے آرئی ہیں آپ سب بھر پور شرکت کر کے ساتھ دیں۔ یہ نہ صرف لیاری کی بچیاں ہیں بلکہ ان سب آوازوں کے خلاف  ایک ایسی آواز یا منہ توڑ جواب ہے جو کہتے ہیں لڑکیاں کچھ نہیں کر سکتیں۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں