اقبال لالہ کے اوپر سٹوڈنٹ مارچ کی حمایت پر آج ایف آئی آر درج کر دی

لالہ پر نئے سرے سے ریاستی دہشت گردی! مشعال خان کا باپ اپنے قتل ہوئے بیٹے کے غم کے باوجود  سٹوڈنٹ بچوں کے حقوق کے مارچ میں شریک ہوا لیکن عمران خان اور اس کے سیلیکٹرز کی فاشسٹ حکومت نے اقبال لالہ کے اوپر سٹوڈنٹ مارچ کی حمایت پر آج ایف آئی آر درج کر دی ہے! بجائے اقبال لالہ اور اس کی فیملی کو انصاف دینے کے الٹا تحریک انصاف نے اس کے اوپر ظلم کی نئی داستان رقم کر دی ہے۔




اپنا تبصرہ بھیجیں