ویرات کوہلی اور انوشکا شرما ۔۔۔فرصت کے لمحات خوبصورت مقامات

بھارت کے سپر اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی اور ان کی فلم سٹار اہلیہ انوشکا شرما فرصت کے لمحات خوبصورت مقامات پر گزارتے ہیں ۔روزمرہ زندگی کے شور ہنگاموں اور بھیڑ سے دور تنہائی میں کچھ لمحات گزارنا ان کے لئے بہت اہمیت کا حامل اور یادگار ہو جاتا ہے ۔حال ہی میں انوشکا شرما اور ویرات کوہلی میں اپنی چھٹیوں کے کچھ لمحات کی تصویر اپنے فینز کے لئے شیئر کی ہیں ۔جن میں دونوں انتہائی خوش اور سکون اور مطمئن نظر آرہے ہیں ۔بھارت کے سٹار کرکٹر ویرات کوہلی 5 نومبر 1988 کو  دہلی میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے 20 جون 2011 کو ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا ویرات کوہلی ابتک84 ٹیسٹ میچوں میں 7 ہزار 200 سے زائد رنز بنا چکے ہیں اور ان کی اوسط 55 رنز ہیں ۔ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں ویرات کوہلی نے 239 میچوں میں بھارت کی نمائندگی کرتے ہوئے 11500 20 رنز بنائے ہیں اور ان کی اوسط 60رنز ہے ٹی ٹوئنٹی میچوں میں انہوں نے بہتر میچ کھیلتے ہوئے دو ہزار چار سو پچاس رنز بنائے ۔ ٹیسٹ میچوں میں ولاد کرلیں اب تک 27 سینچریاں اور 22 نصف سنچری اسکور کر چکے ہیں ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں ان کی سنچریوں کی تعداد 43 ہے ٹی ٹوئنٹی میچوں میں اب کھانا کوئی سنچری اسکور نہیں کی ٹیسٹ میچوں میں ان کا سب سے زیادہ انفرادی اسکور 254 رنز ناٹ آؤٹ ہے جب انٹرنیشنل میچوں میں انھوں نے سب سے بڑی اننگ 183 رنز کی کھیل رکھی ہے ٹی ٹوئنٹی میچوں میں ان کی سب سے بڑی اننگ 90 رنز ناٹ آؤٹ ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں