پاکستان ریلوے کی ایپ پر لائیو ٹریفکنگ بند ہو گئ متعدد ٹرینوں کے مسافر ریلوے افسران کی نا اہلی کے باعث سوار ہونے سے رہ گئے

پاکستان ریلوے کی ایپ پر لائیو  ٹریفکنگ بند ہو گئ متعدد ٹرینوں کے مسافر ریلوے افسران کی نا اہلی کے باعث سوار ہونے سے رہ گئےتفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے ویب سائیٹ  میں  مسائل نے مسافروں کو شدید مشکلات میں ڈال دیا متعدد ٹرینوں کی لائیو  ٹریکنگ بند ہونے کی وجہ سے شدید  مشکلات کا سامنا کرنا پڑا  متعدد ریلوے اسٹیشنوں پر مسافروں  کو ٹکٹ واپس کرنے میں  شدید پرشانی کا سامنا کرنا پڑا۔شالیمار ایکسپریس سمیت  متعدد گاڑیوں کا شیڈول ویب سائیٹ پر لائیو آپ ڈیئٹ نہ ہونے کی وجہ سے ریلوے صارفین  کو مسائل کی وجہ کافی مشکلات کا سامنا کرنا


اپنا تبصرہ بھیجیں