امریکا: چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 9 افراد ہلاک

ریاست ساؤتھ ڈکوٹا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔
لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ
امریکا: چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 9 افراد ہلاک
امریکا کی ریاست ساؤتھ ڈکوٹا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔

امریکا: چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک

امریکی حکام کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں 12 افراد سوار تھے، جن میں سے پائلٹ اور 2 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ طیارے کو حادثہ خراب موسم کے باعث پیش آیا، تاہم حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔