فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز کےمظالم جاری، 1فلسطینی نوجوان شہید

فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نےمغربی پٹی پر گولی مارکر فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا،شہید ہونیوالےکی شناخت اٹھارہ سالہ بادوی مصلمہ کےنام سے ہوئی ہے،فلسطینی میڈیا کا مزید کہنا تھا کہ شہید کرنےکےبعداسرائیلی فورسز لاش بھی ساتھ لے گئے جبکہ اسرائیلی فورسز نے ہیبرون میں دو فلسطینیوں کو گرفتار بھی کیاہے۔