بارھویں عالمی اردو کانفرنس

جب اس شہر میں صدا کا قحط پڑا تو ہم نے اپنی آواز بلند کی، جب آگ اور خون شہر کراچی کی پہچان بن گئے تھے تب ہم نے شعر و نغمہ کی بات چھیڑی،ہم نے کراچی کی پہچان رنگ، خوشبو، نغمہ و موسیقی کے حوالے سے کی۔
ہم سب کا کراچی، ہماری شناخت ہے، ہم اپنی شناخت مٹنے نہیں دیں گے، آرٹس کونسل کراچی کی بارھویں عالمی اردو کانفرنس کرہ ارض پر اردو کا سب سے بڑا میلہ ہے،ساری دنیا میں آرٹس کونسل کراچی کی پہچان بن گئی ہے ۔آرٹس کونسل کراچی کی برانڈ ہے، اردو کانفرنس میں شرکت کریں، ہماری ثقافت ہماری شناخت ہے۔آپ کے منتظر ۔ محمد احمد شاہ( ستارہ امتیاز )صدر و اراکین گورننگ باڈی آرٹس کونسل کراچی۔

 

[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=rfhpn7lhs4Y[/embedyt]