پولیس افسر غوث عالم پر قاتلانہ حملہ، تفتیشی میں اہم پیشرفت، سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

کراچی : خداد کالونی میں دہشتگردوں کی گاڑی پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان کو  پولیس افسر غوث عالم کی گاڑی کا تعاقب کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ماہر حملہ آوروں نے پولیس افسر کی گاڑی پر ایک فائر کیا۔ کراچی: ملزم 14 سیکنڈ میں واردات کرکے فرار ہوئے۔ کراچی: سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی تلاش جاری۔ کراچی: غوث عالم نے لیاری گینگ وار اور ٹارگٹ کلرز سمیت دیگر ہائ پروفائل کریمنلز کی تفتیش میں اہم کردار ادا کیا۔ کراچی: فائرنگ کے واقعے میں سب انسپکٹر غوث عالم زخمی ہوئے تھے۔


[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=760OBtvN9Ik[/embedyt]