کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں مرغی کے گوشت کی دکان میں انوکھی واردات، ڈاکو نقد رقم کیساتھ مرغی کا گوشت بھی لوٹ کر لے گئے، واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں مرغی کے گوشت کی دکان میں انوکھی واردات،ڈاکوؤں نقد رقم کے ساتھ مرغی کا گوشت بھی لوٹ کر لے گئے،واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ شاہ لطیف ٹاؤن میں مرغی کے گوشت کی دکان میں ڈکیتی کی انوکھی واردات، تین ملزمان اسلحہ کے زور پر دکان سے 80 ہزار روپے لوٹنے کے ساتھ مرغی کا دس کلو گوشت بھی ساتھ لے گئے،  واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔
فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے ملزمان دکاندار اور اس کے ملازمین کو تشدد کا نشانہ بھی بناتے رہے۔  سی سی ٹی وی میں ایک ملزم کا چہرہ واضح دیکھا جا سکتا ہے۔

[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=bYp1gAyDTcE[/embedyt]