کراچی ایس ایس پی شوکت علی کھٹیان پی ایس پی کمانڈنٹ بی بی ای پی ٹی سی رزاق آباد کراچی کا چارج سنبھال لیا

کراچی ( ) کراچی ایس ایس پی شوکت علی کھٹیان پی ایس پی کمانڈنٹ بی بی ای پی ٹی سی رزاق آباد کراچی کا چارج سنبھال لیا ہے۔ ایس ایس پی شوکت کھتیان ایک آنیسٹ اور بہادر پولیس آفیسر ہیں۔ ایس ایس پی شوکت علی کھتیان کی رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر پہنچنے پر گارڈ آف آنر بھی دیا گیا اور نہایت ہی عزت و والہانہ استقبال کیا گیا ۔ ایس ایس پی شوکت علی کھتیان پر پھول نچھاور کیئےگئے اور رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر کے آفسران اور استادوں نے نوٹوں کے ہار بھی پہنایا اور شکریہ ادا کیا 



اپنا تبصرہ بھیجیں