عظیم سپوت قیصر احمد شیخ کی جانب سے چنیوٹ کی عوام کے لئے ایک عظیم کارنامہ

فاسٹ نیشنل یونیورسٹی چنیوٹ کیمپس۔ چنیوٹ کے عظیم سپوت قیصر احمد شیخ کی جانب سے چنیوٹ کی عوام کے لئے ایک عظیم کارنامہ ہے۔ گزشتہ ہفتے فاسٹ نیشنل یونیورسٹی چنیوٹ کیمپس میں دائرہ کے نام سے تین روزہ مقابلوں اور تفریح پروگراموں کا انعقاد کیا گیا ۔دائرہ میں مختلف یونیورسٹیوں اور ملک بھر کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے تیرہ سو کھلاڑیوں نے شرکت کی اور 70 مختلف طرح کے مقابلوں میں 600 ٹیموں نے حصہ لیا جن کے لیے فاسٹ نیشنل یونیورسٹی چنیوٹ کیمپس کی جانب سے دس لاکھ روپے کی انعامی رقم رکھی گئی تھی۔ کھیلوں کے علاوہ تفریح پروگراموں کو محفل مشاعرہ ۔قوالی نائٹ ۔اور کنسرٹ کو سینکڑوں لوگوں نے بے حد انجوائے کیا۔ چنیوٹ کی سرزمین پر یہ پاکستان کے انتہائی آرگنائزڈ پروگراموں میں سے ایک پروگرام تھا جس پر میں یونیورسٹی کی انتظامیہ اور دائرہ کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں

اپنا تبصرہ بھیجیں