قومی احتساب بیورو نیب نے فضاہیہ ہاؤسنگ اسکیم کے خلاف کارروائی شروع کرد ی

قومی احتساب بیورو نیب نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے خلاف متاثرین کی شکایات پر انکوائری شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔بے ہزار متاثرین اور 13 ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری کا معاملہ ہے شکایات سامنے آئی ہیں کہ بڑے پیمانے پر عوام سے دھوکہ کیا گیا ہے واضح رہے کہ گزشتہ دنوں فضائیہ ہاؤسنگ سکیم کے متاثرین نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی رقوم کی واپسی کا تقاضا کیا تھا اور بڑے پیمانے پر ہونے والے فراڈ کی نشاندہی کرتے ہوئے اس کی انکوائری کا مطالبہ کیا گیا تھا ۔