پی ٹی آئی کے رہنما فردوس شمیم نقوی کو کراچی کے اسکول میں بچوں سے کیا گیا سوال مہنگا پڑگیا

پی ٹی آئی کے رہنما فردوس شمیم نقوی کو کراچی کے اسکول میں بچوں سے کیا گیا سوال مہنگاپڑگیا ۔ انہوں نے اسکول کے بچوں سے سوال کیا کہ پاکستان میں سب سے مشہور شخصیت کون ہے ؟ بچوں کی جانب سے جواب آیا نواز شریف ۔ فردوس شمیم نقوی نے دوبارہ بچوں سے پوچھا کہ اگر نوازشریف مشہور ہیں تو اس کی وجہ بتائیے ؟ بچوں کی جانب سے جواب دیا گیا کہ نواز شریف نے اپنی حکومت میں اچھے اچھے کام کیے تھے اس لیے وہ مشہور ہیں ۔

 

[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=m5d0mwS7GYo[/embedyt]