میاں طارق جاوید کے بڑے بھائی میاں محمد اشرف نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک

شورکوٹ کینٹ  : سینئر صحافی ۔ اینکر پرسن اور کراچی پریس کلب کے ممبر میاں طارق جاوید کے بڑے بھائی کے میاں محمد اشرف کو جمعرات کی شام نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔میاں محمد اشرف کا انگلینڈ میں اتوار کے روز انتقال ہو گیا تھا جس کے بعد جمعرات کو انکا جسد خاکی لاہور لایا گیا تھا جس کے بعد جمعرات کو کو بعد نماز عصر 327 گ ب قبرستان میں نماز جنازہ کے بعد سپردخاک کر دیا گیا۔