پاک فضائیہ نے ایک اعلیٰ سطح کی آپریشنل مشق کا انعقاد کیا

پاک فضائیہ نے ایک اعلیٰ سطح کی آپریشنل مشق کا انعقاد کیا ۔

اس مشق میں پاک فضائیہ کے تمام اقسام کے جنگی طیاروں فورس ملٹی پلائیرز اور خصوصی دستوں نے حصہ لیا۔

اس مشق کے ذریعےپاک فضائیہ کی مختصر وقت میں جارحانہ حکمتِ عملی کو جانچنےکا موقع ملا۔

ترجمان پاک فضائیہ