ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی اور تاجر برادری کی طرف سے ایس ایم منیر کو صحت کی بحالی پر مبارکباد

کرا چی :  فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسٹری کے صدر انجینئر داروخان اچکزئی، سنیئر نائب صدر ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ، ایف پی سی سی آئی کے نا ئب صدور وقار محمود خان، اسما عیل ستار، حاجی افتخار احمد، عبدالرؤف مختار، محمد اعجاز عباسی، عبدالوحید، نو ر احمد خان،مسلم محمد ی، محمد ارشد جمال، قربان علی، شرین ارشد خان، اور اعلیٰ عہد یداران بشمو ل زبیر طفیل، خالد تواب،، سید مظہر علی نا صر، نعما ن ادریس بٹ، میاں محمد ادریس، راؤ ف عالم،حنیف گو ہر، سینیٹر عبدالحسیب خان، گلزارفیروز، شا ہین الیا س سروانہ، ریاض الد ین شیخ، عبدالسمیع خان اور دیگر نے تا جر برادری کے سر براہ سابق چیف ایگز یکٹو TDAPو سابق صدر ایف پی سی سی آئی ایس ایم منیر کو آپر یشن کی کا میا بی اور صحت کی بحالی کے ساتھ وطن واپس آنے پر مبا رکبا د دی۔ انجینئردارو خان اچکزئی نے خواہش ظاہر کی کہ ایس ایم منیر اب دوبارہ اپنے روز مرہ کی معمول کی سر گر میاں شروع کر یں گے۔ انہو ں نے امید ظاہر کی کہ تا جر برادری ایس ایم منیر کی قابلیت، تجر بہ اور مہا رت کو بہتر طر یقہ سے استعمال کر یں۔ اس کے ساتھ انہوں نے ایس ایم منیر کو پاکستان کی تا جر برادری جو کہ ان کی قیا دت میں متحد ہے اور صنعت و تجا رت کی فروغ کے لیے ان کی 50سالہ خدمات کو زبردست خراج تحسین بھی پیش کیا۔