چین میں سیڑھیاں چڑھنے کے دلچسپ مقابلے

چین میں سیڑھیاں چڑھنے کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا گیا ۔

جس میں ماہر اہتھلٹس نے 632میٹربلند عمارت کی سیکڑوں سیڑھیاں چڑھتے ہوئے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی بھرپور کوشش کی

لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ

چین میں سیڑھیاں چڑھنے کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا گیا ۔

جس میں ماہر اہتھلٹس نے 632میٹربلند عمارت کی سیکڑوں سیڑھیاں چڑھتے ہوئے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی بھرپور کوشش کی۔

ریس میں چین سمیت32 ممالک کے درجنوں مرد و خواتین ایتھلٹس نے 127 منزلہ عمارت کی 2,041 چڑھیاں چڑھنے کا شاندار مظاہرہ کر کے اپنی مہارت و فٹنس کا عملی مظاہرہ کیا